حیدرآباد۔11اگسٹ(اعتمادنیوز) ریاستی وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ سے آج
انکے آفس میں ادانی گروف کے چیرمن گوتم ادانی نے ملاقات کی۔ نیز ان سے آج
کوکاکولا کمپنی کے نمائندوں نے
بھی وزیر اعلی سے ملاقات کی۔اس موقع پر کوکا
کولا کمپنی کے نمائندوں نے کہا کہ وہ حیدرآباد میں ایک ہزار کروڑ روپئے کی
سرمایہ کاری کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ وہ سماجی خدمات بھی انجام دینگے۔